حکو مت قرضوں سے نجا ت حاصل کر کے خود انحصا ر ی کی پالیسیاں اپنا ئے ،جو ا د خر م و ڑا ئچ

حکو مت قرضوں سے نجا ت  حاصل کر کے خود انحصا ر ی کی  پالیسیاں اپنا ئے ،جو ا د خر م و ڑا ئچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ا د خر م و ڑا ئچ نے کہا کہ ما لیاتی خسارے میں کمی اور پا کستا ن کیلئے امریکی منڈ یو ں میں مو اقعوں سے عا م آ د می اور در میا نے طبقے کو کو ئی سرو کا ر نہیں۔۔۔

 کیونکہ بنیا د ی اشیا ئے ضرور یہ اور ا شیا ئے خوردو نو ش کے نرخوں میں تسلسل کیساتھ اضافہ عا م آ د می کی مشکلا ت بڑھا ر ہا ہے پاکستا ن میں سرکار ی ملا ز مین کی تنخوا ہیں بہت کم جبکہ ارکان اسمبلی کی تنخوا ہو ں میں سینکڑوں فیصد اضافہ کر کے قرضوں کی معیشت کو مز ید بد حا ل کر د یا گیا ہے۔حکو مت قرضوں سے نجا ت حاصل کر کے معیشت کو مستحکم بنا نے کیلئے اقدا ما ت بھی بہت ضرور ی ہو گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں