سب انسپکٹر بلال خان زادے خیل پیرا فورس میانوالی کے انچارج مقرر

 سب انسپکٹر بلال خان زادے خیل  پیرا فورس میانوالی کے انچارج مقرر

میانوالی (نامہ نگار)سب انسپکٹر بلال خان زادے خیل کو پیرا فورس میانوالی کا انچارج تعینات کر دیا گیا ہے ۔۔

۔انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے ۔اہل علاقہ نے ان سے مہنگائی اور قبضہ مافیا کے خاتمے کی امید ظاہر کی ہے ، جس پر انہوں نے بھرپور محنت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے ویژن کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں