3نوسرباز اڑھائی لاکھ لے اڑے

 3نوسرباز اڑھائی لاکھ لے اڑے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بھیرہ کا رہائشی محمد صدیق بینک سے رقم نکلوا کر گھر جا رہا تھا کہ تین نامعلوم افراد نے روک کر اپنے چنگل میں پھنسا لیا اور اڑھائی لاکھ روپے ہتھیا کر غائب ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بھیرہ کا رہائشی محمد صدیق بینک سے رقم نکلوا کر گھر جا رہا تھا کہ تین نامعلوم افراد نے روک کر اپنے چنگل میں پھنسا لیا اور اڑھائی لاکھ روپے ہتھیا کر غائب ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں