خطرناک ڈرائیونگ، 11ڈرائیورگرفتار

 خطرناک ڈرائیونگ، 11ڈرائیورگرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غفلت اور لاپرواہی سے گاڑیاں چلانیوالے بلال ’ارسلان اصغر ’ریاض اور شبیر وغیرہ 11ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا گیا،ان کی گاڑیوں کوتھانوں میں بند کر کے مقدمات درج کرلئے ۔

غفلت اور لاپرواہی سے گاڑیاں چلانیوالے بلال ’ارسلان اصغر ’ریاض اور شبیر وغیرہ 11ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا گیا،ان کی گاڑیوں کوتھانوں میں بند کر کے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں