لڑائی جھگڑے کے واقعات 3افراد زخمی

لڑائی جھگڑے کے واقعات 3افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع احمد شیر گڑھ میں کھال کی صفائی کے تنازعہ پر داؤد نے کسی کے وار کر کے محمد افضل کو لہولہان کر دیا۔۔۔

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں جھگی لگانے کے تنازعہ پر ماہر، ثمرہ وغیرہ نے ثناء کو حملہ کر کے مضروب کر دیا،23جنوبی میں رمضان وغیرہ نے قیصر کو معمولی تنازعہ پر مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں