قصاب کے گھر سے 240کلو گرام مضر صحت گوشت بر آمد

قصاب کے گھر سے 240کلو  گرام مضر صحت گوشت بر آمد

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)پنجاب فوڈ اتھاٹی خوشاب کی ٹیم نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر مختا احمد اور پولیس فورس کے ہمراہ قائد آباد میں بغدادی مسجد سے ملحقہ ڈی بلا ک میں اچانک چھاپہ مار کر۔۔۔

 قصاب جنید حسن کے گھر سے 240کلو گرام مضر صحت ناقص گوشت بر آمد کر لیا ، فوڈ سیفٹی آفیسر کے مطابق قصاب کے گھر سے برآمد ہونیوالے گوشٹ میں کیڑے رینگ رہے تھے ، مضر صحت گوشت تلف کرنے کے بعد ملزم جنید حسن کو قائد آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں