درجن سے زائد گھروں کی تلاشی ،20مشکوک افراد کی چیکنگ

درجن سے زائد گھروں کی  تلاشی ،20مشکوک افراد کی چیکنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس پی صدر سرکل کی زیر نگرانی تھانہ جھال چکیاں کی مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔۔۔

اس دوران درجن سے زائد گھروں کی تلاشی لینے کے ساتھ ساتھ 20سے زائد افرادمشکوک افراد ک کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ آپریشن میں سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس سمیت مقامی پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا تاہم کوئی ناجوازی سامنے نہیں آئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں