بندیال شمالی میں دیرینہ عداوت پر 37سالہ شہری قتل
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )نواحی گاوں بندیال شمالی میں قتل کی سنگین واردات کے دوران 37 سالہ محمد مظہر دیرینہ عداوت کی بھینٹ چڑھ گیا ،محمد مظہر دھول پر اس کے مخالفین دین محمد اور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
نواحی گاوں بندیال شمالی میں قتل کی سنگین واردات کے دوران 37 سالہ محمد مظہر دیرینہ عداوت کی بھینٹ چڑھ گیا ،محمد مظہر دھول پر اس کے مخالفین دین محمد اور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔