4شہریوں کیساتھ 1کروڑ، 66لاکھ،50ہزار کا فراڈ

4شہریوں کیساتھ 1کروڑ،  66لاکھ،50ہزار کا فراڈ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے ویرووال کے خالق یار سے طارق محمود نے ڈیڑھ کروڑ روپے۔۔۔

فروکہ کے محمد ہمایوں سے نصر اﷲ نے 10لاکھ روپے ،78پل کے عادل سے اریبہ حسین نے ساڑھے تین لاکھ روپے ،چک مبارک کے محمد شعیب سے اجمل نے 3لاکھ روپے کی رقوم ہتھیا کر خرد برد کر لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں