پیرا فورس، الیکٹرک بسوں ،چینی کی قیمتوں کا جائزہ اجلاس

 پیرا فورس، الیکٹرک بسوں ،چینی  کی قیمتوں کا جائزہ اجلاس

میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ڈی سی آفس کمیٹی روم میں مختلف امور اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں پیرا فورس، الیکٹرک بسوں کے انتظامات، چینی کی قیمتوں اور دیگر حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام حکومتی اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں