پا ر لیما نی نمائند وں کی نا اہلی کا فیصلہ سیاسی ہے ،شفقت عباس اعوان

 پا ر لیما نی نمائند وں کی نا اہلی کا فیصلہ  سیاسی ہے ،شفقت عباس اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے شفقت عباس اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پا ر لیما نی نمائند وں کی نا اہلی کا فیصلہ سیاسی ہے۔۔۔

ا س فیصلے کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے دا نت نکا لے گئے ہیں ا ب 27ویں آئینی ترمیم کی تیا ر کی جا ر ہی ہیں پاکستان تحریک انصا ف آئین قا نو ن کی حکمر انی عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی جد و جہد جا ر ی رکھے گی اور کسی قسم کے ظلم جبر استحصا ل کو خاطر میں نہ لائے گی ۔

۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں