5گرانفروشوں کیخلاف مقدمات درج

 5گرانفروشوں کیخلاف  مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نہنگ، فروکہ روڈ، اور ترکھانوالہ میں محمد صدیق، محمد فاروق، عمر، سرفراز اور نور محمد چینی و دیگر اشیائے خورونوش مہنگی بیچتے رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے ، ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

نہنگ، فروکہ روڈ، اور ترکھانوالہ میں محمد صدیق، محمد فاروق، عمر، سرفراز اور نور محمد چینی و دیگر اشیائے خورونوش مہنگی بیچتے رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے ، ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں