گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کلورکوٹ کے ٹیچر رانا رمضان ریٹائر ہوگئے
کلورکوٹ(نامہ نگار )گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کلورکوٹ کے انگلش ٹیچر رانا رمضان مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے۔۔۔
ان کی ریٹائرمنٹ پر اساتذہ، طلبہ اور اہلیانِ علاقہ نے نہ صرف مبارکباد پیش کی بلکہ ان کی گراں قدرخدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین بھی پیش کیارانا رمضان کو ایک نہایت شفیق، مخلص، بااخلاق اور ہر دلعزیز شخصیت کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے ۔