امیرتنظیم اسلامی پاکستان کی سیرت النبی ؐ کانفرنس میں شرکت،تکمیل حفظ قرآن پر طلباء کی دستار بندی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)امیرتنظیم اسلامی پاکستان شجاع الدین شیخ کی سرگودھاآمد سیرت النبی ؐ کانفرنس میں شرکت کی تکمیل حفظ قرآن پر طلباء کی دستار بندی کی۔۔۔
اس موقع پر سیرت النبی ؐ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نبی کریم ؐ کی ذات مبارکہ ہمارے لیے بہترین نمونہ حیات ہے آپ ؐ کی سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہو کر دو جہانوں کی فلاح حاصل کی جا سکتی ہے دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم کے حصول سے بہترین اسلامی معاشرے کی تکمیل ممکن ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments