تھانہ میں داخل ہو کر پولیس اہلکار سے ہاتھا پائی اور دھمکیاں ،مقدمہ درج

 تھانہ میں داخل ہو کر پولیس اہلکار سے  ہاتھا پائی اور دھمکیاں ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ میں داخل ہو کر پولیس اہلکار سے ہاتھا پائی کرنے اور دھمکیاں دینے والے دو اشخاص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز دو اشخاص تھانہ ترکھانوالہ میں داخل ہوئے اور بیک اینڈ پر جانے سے منع کرنے پر کارسرکار سے مداخلت کرتے ہوئے محرر ظہیر عباس سے گلوگیر ہو گئے ، ایک ملزم ویڈیو بنانے لگا اس دوران دیگر نفری کے آنے پر ملزمان فرار ہو گئے۔

 تاہم انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں