مدرسے کا 17سالہ طالبعلم پر اسرار طور پر لاپتہ ،مقدمہ درج

 مدرسے کا 17سالہ طالبعلم پر  اسرار طور پر لاپتہ ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دارالعلوم صدیقیہ معظمیہ چک نمبر 82 شمالی کا 17 سالہ طالب علم پرسرار طور پر غائب ہو گیا پولیس کے مطابق آہیر سرخرو کے رہائشی 17سالہ فیضان خالق کو اس کے بڑ ے بھائی نے مدرسہ جانے کیلئے گاڑی پر بٹھا یا مگر مدرسے نہیں پہنچا اور راستے سے ہی سے پرسرار طور پر غائب ہو گیا طالب علم کے والد نے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کر دی۔

 دارالعلوم صدیقیہ معظمیہ چک نمبر 82 شمالی کا 17 سالہ طالب علم پرسرار طور پر غائب ہو گیا پولیس کے مطابق آہیر سرخرو کے رہائشی 17سالہ فیضان خالق کو اس کے بڑ ے بھائی نے مدرسہ جانے کیلئے گاڑی پر بٹھا یا مگر مدرسے نہیں پہنچا اور راستے سے ہی سے پرسرار طور پر غائب ہو گیا طالب علم کے والد نے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں