حکو مت کے تمام منصو بے شفاف کرپشن کا کو ئی دا غ نہیں ،مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف صو بے کی تاریخ کی سب سے ز یا د ہ منصو بے شروع اور۔۔۔
مکمل کر نے وا لی و ز یر اعلی ہیں پنجا ب حکو مت کے تمام منصو بے شفافیت میر ٹ اور عوامی خد مت پر مبنی ہیں جن پر کرپشن کا کو ئی دا غ نہیں سیاسی مخالفین و ز یر اعلی پنجا ب کی اعلی کا ر کر د گی سے خوفزدہ ہیں کیونکہ مریم نو ازشر یف نے مختصر مد ت میں ریکارڈ منصوبے مکمل کر کے عوامی خد مت کا ٹھو س ثبوت فراہم کر د یا ہے ۔