27ویں ترمیم،پیپلزپارٹی آئین قا نو ن کو مد نظر ر کھ کر فیصلہ کرے گی، چو دھری رشید جٹ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل نائب صدر پی پی پی چو دھری رشید جٹ نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر اتفاق را ئے نا گز یر ہے ۔۔۔
پاکستا ن پیپلزپارٹی ا س آئینی ترمیم کا جا ئز ہ لے ر ہی ہے اور آئین قا نو ن کو مد نظر ر کھ کر ا س سلسلہ میں فیصلہ کرے گی لیکن آ ئینی ترمیم کا عمل مفا ہمت اور سیاسی ا تفا ق را ئے سے ا نجا م د یا جا ئے ، آئینی ترمیم ملک وقو م کے مستقبل کا معا ملہ ہے اس لیے مجوزہ آئینی ترمیم میں سو چ بیچا ر اور قومی مفاد کو مد نظر ر کھ کر فیصلہ کیا جا ئے پیپلزپارٹی ا س ضمن میں سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلا س میں مفصل مشاورت کر ے گی ۔