مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری چھاپے کے دوران فرار،سہولت کارکیخلاف مقدمہ درج

 مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری  چھاپے کے دوران فرار،سہولت  کارکیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چھ سال سے پولیس کو مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری چھاپے کے دوران سہولت کار کی معاونت سے فرار ہو گیا پولیس کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی ارشدمقدمہ قتل میں مطلوب ہے ۔۔۔

جس کے بارے میں اطلاع ملی کہ وہ 33شمالی میں چھپاہو اہے جس پر ریڈ کیا گیا تو مذکورہ اشتہاری اپنے سہولت کار سجاد کی معاونت سے پولیس کا گھیرا توڑ کر فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے سہولت کار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں