مقامی زمیندار کی محکمہ زراعت کے دفتر میں بدکلامی،داخلے پر پابندی

مقامی زمیندار کی محکمہ زراعت کے  دفتر میں بدکلامی،داخلے پر پابندی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ زراعت سرگودھا کے دفتر میں ملازمین کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور گالی گلوچ دینے پر مقامی زمیندار عابد وڑائچ کے ۔۔۔

دفتر میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی گئی اس سلسلہ میں انٹری پوائنٹس پر نوٹس آویزاں کر کے گیٹ پر ملازم بیٹھا دیا گیا ہے جو مذکورہ شخص کو دفتر داخل ہونے سے روکے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں