غیرمعیاری لیبارٹریوں کی بھرمار شہریوں کی زندگیاں خطرے میں

غیرمعیاری لیبارٹریوں کی بھرمار  شہریوں کی زندگیاں خطرے میں

کندیاں (نمائندہ دنیا)محکمہ صحت کی عدم توجہی کے باعث پپلاں، کندیاں اور چشمہ کے اطراف میں غیرمعیاری میڈیکل لیبارٹریوں کی بھرمار ہے جہاں نان کوالیفائیڈ عملہ غلط رپورٹس جاری کررہا ہے ۔۔۔۔

 اس باعث شہری غلط علاج کے نتیجے میں جان لیوا امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ ٹیسٹ کٹس غیرمعیاری اور جراثیم آلود ہیں۔ اہل علاقہ نے سیکرٹری ہیلتھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں