اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا مختلف مارکیٹوں، د کا نوں پر اشیاء خور ونوش کی قیمتوں کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا  مختلف مارکیٹوں، د کا نوں پر اشیاء  خور ونوش کی قیمتوں کا جائزہ

میانوالی (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ نے شہر کا دورہ کیا اورمختلف مارکیٹوں، دوکا نوں پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔۔۔

 اسسٹنٹ کمشنر نے متعدد دوکا نداروں کو اشیاء ضروریہ کی ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کر نے اور گرانفروشی پر جر ما نے عائد کئے ۔ انھوں نے دوکانداروں کو ہدایت کی کہ ریٹ لسٹوں کو نمایاں جگہ پرآویزاں کیا جائے اور سرکاری نرخنامہ کے مطابق اشیاء خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنا یا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں