گورنمنٹ ڈگری کالج فاروق کالونی میں انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح

 گورنمنٹ ڈگری کالج فاروق کالونی میں  انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج فاروق کالونی میں انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح وائس پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج فاروق کالونی منصورہ صفدر، ڈائریکٹر سپورٹس تعلیمی بورڈ چوہدری محمد انیس گجر اور میڈم صباحت بلوچ نے کیا۔وائس پرنسپل منصورہ صفدر نے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کھیل نہ صرف طلبہ کی جسمانی صحت کے لیے ضروری ہیں بلکہ ان میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور خود اعتمادی بھی پیدا کرتے ہیں۔

تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج فاروق کالونی میں انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح وائس پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج فاروق کالونی منصورہ صفدر، ڈائریکٹر سپورٹس تعلیمی بورڈ چوہدری محمد انیس گجر اور میڈم صباحت بلوچ نے کیا۔وائس پرنسپل منصورہ صفدر نے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کھیل نہ صرف طلبہ کی جسمانی صحت کے لیے ضروری ہیں بلکہ ان میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور خود اعتمادی بھی پیدا کرتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں