جامع مسجد بلاک نمبر1کے برآمدوں کوخالی کرنے کیلئے ڈیڈ لائن

جامع مسجد بلاک نمبر1کے برآمدوں کوخالی کرنے کیلئے ڈیڈ لائن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں پیرا فورس اورانتظامیہ کی جانب سے جامع مسجد بلاک نمبر1کے برآمدوں کوخالی کرنے کیلئے جمعرات تک کی ڈیڈ لائن مقرر کرتے ہوئے اطراف سے پختہ تجاوزات ہٹوا دیں، مشترکہ طور پر گرینڈ آپریشن میں متعدد اور عارضی تجاوزات کو مسمار کرتے ہوئے تاجروں پر واضع کیا کہ سرکاری جگہ پر قبضہ واگزار کروا کربھاری جرمانوں اور مقدمات کا اندراج کیا جائے گا۔

سرگودھا میں پیرا فورس اورانتظامیہ کی جانب سے جامع مسجد بلاک نمبر1کے برآمدوں کوخالی کرنے کیلئے جمعرات تک کی ڈیڈ لائن مقرر کرتے ہوئے اطراف سے پختہ تجاوزات ہٹوا دیں، مشترکہ طور پر گرینڈ آپریشن میں متعدد اور عارضی تجاوزات کو مسمار کرتے ہوئے تاجروں پر واضع کیا کہ سرکاری جگہ پر قبضہ واگزار کروا کربھاری جرمانوں اور مقدمات کا اندراج کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں