مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کے 02 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا گیا۔۔۔
تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ،اشتہاری مجرم تھانہ بھیرہ اور تھانہ بھلوال سٹی پولیس کو قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا۔