چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد :محمد نصر اللہ خان
موچھ(نمائندہ دنیا) تحریک استقلال پنجاب کے سئینر وائس چیرمین محمد نصر اللہ خان قمر نیازی آف موچھ نے چیف آف آرمی سٹاف سید حافظ عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے ، مقامی صحافیوں سے ایک تفصیلی ملاقات میں انہوں نے دفاع وطن کے لیے افواج پاکستان کی کارکردگی کو مثالی اور احسن قرار دیتے ہوئے ائر چیف اور پاک فضائیہ کی بھی تعریف کی ۔
تحریک استقلال پنجاب کے سئینر وائس چیرمین محمد نصر اللہ خان قمر نیازی آف موچھ نے چیف آف آرمی سٹاف سید حافظ عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے ، مقامی صحافیوں سے ایک تفصیلی ملاقات میں انہوں نے دفاع وطن کے لیے افواج پاکستان کی کارکردگی کو مثالی اور احسن قرار دیتے ہوئے ائر چیف اور پاک فضائیہ کی بھی تعریف کی ۔