نجی سکول کے کمرے میں اچانک آتشزدگی،بچے اور عملہ محفوظ

نجی سکول کے کمرے میں اچانک  آتشزدگی،بچے اور عملہ محفوظ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے نجی سکول کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اس موقع پر اساتذہ، خواتین اور طلبہ کی بڑی تعداد کسی پروگرام کے انعقاد کے لیے سکول میں موجود تھی اطلاع پرریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر تمام بچوں اور سکول عملے کو بحفاظت عمارت سے باہر منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ آگ پر قابو پا لیا ۔

شہر کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے نجی سکول کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اس موقع پر اساتذہ، خواتین اور طلبہ کی بڑی تعداد کسی پروگرام کے انعقاد کے لیے سکول میں موجود تھی اطلاع پرریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر تمام بچوں اور سکول عملے کو بحفاظت عمارت سے باہر منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ آگ پر قابو پا لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں