17سالہ نوجوان کو نشہ آور چیز پلاکر اوباشوں کی اجتماعی زیادتی

 17سالہ نوجوان کو نشہ آور چیز پلاکر اوباشوں کی اجتماعی زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین اوباش دوستوں نے 17سالہ نوجوان کو دھوکہ سے نشہ آور چیز پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

سلیمان پورہ کے رہائشی مراد خان کو اسکے دوست فہد، عبداﷲ اور عبدالرحمان اپنے ہمراہ ایک بیٹھک میں لے گئے جہاں ملزمان نے اسے نشہ آور چیز پلائی جس سے وہ نیم بے ہوش ہو گیا، جس کے بعد ملزمان نے باری باری اسے بد اخلاقی کا نشانہ بنایاا وراس دوران ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے ،اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا یا قانونی کاروائی کی تو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر کے بدنام کردینگے ، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں