علامہ راغب نعیمی کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر ہونے پر مبارکباد

علامہ راغب نعیمی کو چیئرمین اسلامی  نظریاتی کونسل مقرر ہونے پر مبارکباد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتحاد العلماء سرگودھا کے ضلعی صدر قاضی نگاہ مصطفے ،جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق ، کنوینئر قاری عبدالوحید، سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر، میاں طاہر محمود،شیخ سعید اختر کوہلی،چوہدری امتیاز،عون مرتضی کرمانی،احمد مسعود زیدی،قاری عبدالرحمن اور دیگر علماء و مشائخ نے علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کئے جانے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اپنی گراں قدر دینی خدمات کی بدولت ملک میں قیام امن بھائی چارے کے فروغ اور مکمل ہم آہنگی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

اتحاد العلماء سرگودھا کے ضلعی صدر قاضی نگاہ مصطفے ،جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق ، کنوینئر قاری عبدالوحید، سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر، میاں طاہر محمود،شیخ سعید اختر کوہلی،چوہدری امتیاز،عون مرتضی کرمانی،احمد مسعود زیدی،قاری عبدالرحمن اور دیگر علماء و مشائخ نے علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کئے جانے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اپنی گراں قدر دینی خدمات کی بدولت ملک میں قیام امن بھائی چارے کے فروغ اور مکمل ہم آہنگی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں