لڑائی جھگڑے کے واقعات ،ماں بیٹی سمیت 4افراد پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دورا ن 128شمالی میں خواتین کی لڑائی کے تنازعہ پر محمد یار وغیرہ نے اپنی ہمسائی بلقیس بی بی اور اسکی بیٹی شبنم کو گھر میں داخل ہو کرمضروب کر دیا،بھیرہ کے محلہ حافظ آباد میں سرقہ مویشی کا مقدمہ درج کروانے پر متاثرہ منظور احمد کے بیٹے نوید کو طاہر نے سوٹے مار کر لہولہان کر دیا،66جنوبی میں ارمان وغیرہ نے عدنان علی کو مار مار کر ادھ موا کر دیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دورا ن 128شمالی میں خواتین کی لڑائی کے تنازعہ پر محمد یار وغیرہ نے اپنی ہمسائی بلقیس بی بی اور اسکی بیٹی شبنم کو گھر میں داخل ہو کرمضروب کر دیا،بھیرہ کے محلہ حافظ آباد میں سرقہ مویشی کا مقدمہ درج کروانے پر متاثرہ منظور احمد کے بیٹے نوید کو طاہر نے سوٹے مار کر لہولہان کر دیا،66جنوبی میں ارمان وغیرہ نے عدنان علی کو مار مار کر ادھ موا کر دیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔