بینظیر انکم سورٹ کا کارڈ بنوانے کا جھانسہ ،خاتون طلائی بالیوں سے محروم

 بینظیر انکم سورٹ کا کارڈ بنوانے کا  جھانسہ ،خاتون طلائی بالیوں سے محروم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو نامعلوم افرادبے نظیر انکم سورٹ پروگرام کا کارڈ بنوانے کا جھانسہ دے کر خاتون کے کانوں سے بالیاں اتروا کر رفوچکر ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

57جنوبی کی رہائشی آسیہ بی بی اپنی بہو کے ہمراہ انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بنوانے کیلئے بم چوک آئیں تو انہیں دو نامعلوم افراد نے تصدیق کروا کر دینے کا جھانسہ دے کر خاتون کے کانوں سے قیمتی بالیاں اتروالیں اور رفوچکر ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے نوسربازوں کی تلاش شروع رک دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں