مسیحی برادری کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات

مسیحی برادری کی عبادات کے موقع پر گرجا  گھروں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتوار کے روز مسیحی برادری کی عبادات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر کے افسران اور نفری کو الرٹ رکھا گیاڈی پی او صہیب اشرف کی طرف سے جاری سکیورٹی پلان کے مطابق پولیس کے دو ہزار سے زائد مسلح پولیس افسران و اہلکاروں کو تعینات رکھا گیا جبکہ ایلیٹ فورس کے جوان اہم مقامات، چرچز کے اطراف گشت پر معمور رہے اس کے علاوہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کے جوانوں کو الرٹ رکھا گیا۔

توار کے روز مسیحی برادری کی عبادات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر کے افسران اور نفری کو الرٹ رکھا گیاڈی پی او صہیب اشرف کی طرف سے جاری سکیورٹی پلان کے مطابق پولیس کے دو ہزار سے زائد مسلح پولیس افسران و اہلکاروں کو تعینات رکھا گیا جبکہ ایلیٹ فورس کے جوان اہم مقامات، چرچز کے اطراف گشت پر معمور رہے اس کے علاوہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کے جوانوں کو الرٹ رکھا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں