پیر محمد فاروق بہاؤالحق شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ

پیر محمد فاروق بہاؤالحق شاہ عمرہ کی  سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ

بھیرہ(نامہ نگار )ادارہ پیر کرم شاہ الازہری تصنیف و تالیف کے چیئرمین پیر محمد فاروق بہاؤالحق شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حرمین شریفین روانہ ہو گئے ہیں۔

پیر ہاؤس بھیرہ کے ترجمان میاں محمد نعیم الدین کے مطابق پیر محمد فاروق بہاؤالحق شاہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد شاہی خاندان اور اپنے قریبی دوستوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔روانگی کے موقع پر سابق چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی رانا محمد اکرم اور چوہدری انعام پنجوتھہ نے انہیں گلدستے پیش کیے اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں