2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا

2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین مختلف واقعات کے دوران میلہ کے علاقہ سے ساجد وغیرہ نے سعدیہ کو اغوا کر لیاجبکہ 138شمالی سے عثمان وغیرہ نے 19سالہ مسماۃ(ص)اور58 شمالی سے تین نامعلوم افراد نے مسماۃ(ف) کو اغواء کرلیا۔

 تین مختلف واقعات کے دوران میلہ کے علاقہ سے ساجد وغیرہ نے سعدیہ کو اغوا کر لیاجبکہ 138شمالی سے عثمان وغیرہ نے 19سالہ مسماۃ(ص)اور58 شمالی سے تین نامعلوم افراد نے مسماۃ(ف) کو اغواء کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں