حکومتی وزرا کے گیر ملکی سر مایہ کاری لانے کے دعوے پورے نہ ہو سکے :چودھری عدیل ارائیں

حکومتی وزرا کے گیر ملکی سر مایہ  کاری لانے کے دعوے پورے  نہ ہو سکے :چودھری عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی وسما جی ر ہنما چودھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا کی پا کستا ن میں غیر ملکی سرمایہ کا ر ی لا نے ۔۔

کے دعوے وعدے وعید اور ا را دوں سے آ گے نہیں بڑھ سکے ا س ضمن میں عملی طور پر کوئی ٹھوس پیش ر فت نہ ہو نا بھی لمحہ فکریہ ہے بلکہ ا س کے بر عکس ایک نا قابل تر دید حقیقت یہ بھی ہے کہ خود پا کستا ن سرمایہ کا ر وں کی ایک قابل قدر تعداد نے پاکستا ن سے با ہر اپنا سرمایہ ا س لیے منتقل کیا کیونکہ پا کستا ن میں ا ن کے لیے سرمایہ کا ر ی کے حا لا ت ساز گا ر نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں