نوجوانوں کو تعلیم،ہنر اور روزگار سے جوڑنے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے :شیخ نعیم طاہر

نوجوانوں کو تعلیم،ہنر اور روزگار  سے جوڑنے کے لئے عملی اقدامات  کئے جا رہے :شیخ نعیم طاہر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)علما و مشائخ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا کے ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے۔۔

 کہا کہ پنجاب میں نوجوانوں کو تعلیم،ہنر اور روزگار سے جوڑنے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں جن میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سال 2026 کو یوتھ کاسال قرار دیاہے صوبہ میں طلباء کی سہولیات کے لیے ان کو ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی جو میرٹ پر حقدار طلبا کو ملیں گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں