چندہ مانگنے والا پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ٹی اینڈ ٹی چوک میں کاروائی کے دوران ناکہ پولیس نے ایک موٹرسائیکل سوار جس کا نام شہباز ملک ہے کو منی سپیکر کے ذریعے چندہ مانگتے ہوئے پکڑ کر حوالات میں بند دیا،ملزم کیخلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا۔
ٹی اینڈ ٹی چوک میں کاروائی کے دوران ناکہ پولیس نے ایک موٹرسائیکل سوار جس کا نام شہباز ملک ہے کو منی سپیکر کے ذریعے چندہ مانگتے ہوئے پکڑ کر حوالات میں بند دیا،ملزم کیخلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا۔