اوباش کی بچی سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش دکاندار نے 12سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ، مسماۃ(ک) محلے دار شفیق کی دکان پر پاپڑ خریدنے گئی جہاں ملزم اسے اکیلا پا کر ورغلاتے ہوئے دکان میں لے گیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اوباش دکاندار نے 12سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ، مسماۃ(ک) محلے دار شفیق کی دکان پر پاپڑ خریدنے گئی جہاں ملزم اسے اکیلا پا کر ورغلاتے ہوئے دکان میں لے گیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔