خوشاب :2 منشیات فروش گرفتار
خوشاب(نمائندہ دُنیا)خوشاب پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران دو اور منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے۔۔۔
ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 580گرام چرس بر آمد کر لی دونوں ملزمان کیخلاف منشیات فروشی کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔ کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔