او باش کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی

 او باش کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے میلہ کالونی کوٹمومن میں شیراز نامی اوباش نے مسماۃ(ب) کے گھر میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو کر داخل ہوا۔۔۔

اور اسے مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بانے کی کوشش کی اس دوران خاتون نے مزاحمت کی تو ملزمنے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں