جمعۃ المبارک کے روز مساجد و امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت اقدامات

جمعۃ المبارک کے روز مساجد و امام  بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت اقدامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صہیب اشرف کی ہدایات پر جمعۃ المبارک کے روز ضلع بھر میں تمام مساجد و امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔۔۔

ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقوں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور تعینات اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں،ان کا کہنا تھا کہ پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں