زمین کے تنازع پر مخالف کی گندم کی زیر کاشت فصل تباہ کر دی

 زمین کے تنازع پر مخالف کی گندم کی زیر کاشت فصل تباہ کر دی

زمین کے تنازع پر مخالف کی گندم کی زیر کاشت فصل تباہ کر دیریاست علی وغیرہ نصف درجن افراد نے غلام محمد کی زمین پر دھاوابول دیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) موضع میلہ میں زمین کے تنازع پر ریاست علی وغیرہ نصف درجن سے زائد افراد نے مسلح ہو کر مخالف غلام محمد جو کہ اہل خانہ کے ہمراہ فصلوں کو پانی لگا رہا تھا کے رقبے پر آ گئے جنہوں نے موقع پر موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ٹریکٹرز کے ذریعے لگ بھگ چار لاکھ روپے مالیت کی زیر کاشت گندم تباہ کر دی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی ت اہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں