رمضان المبارک کیلئے بھیرہ و گردونواح کے اوقاتِ سحر و افطار متفقہ طور پر منظور

 رمضان المبارک کیلئے بھیرہ و  گردونواح کے اوقاتِ سحر و  افطار متفقہ طور پر منظور

بھیرہ (نامہ نگار)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران بھیرہ اور گردونواح کے علاقوں میں سحر و افطار کے درست اوقات کے تعین کیلئے مرکزی جامع مسجد بگویہ بھیرہ میں علاقہ کے ممتاز علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

 اجلاس کے تمام پہلوؤں پر غور و خوض کے بعد علمائے کرام نے متفقہ طور پر نقشہ سحر و افطار کی منظوری دے دی ۔اس موقع پر صاحبزادہ آصف ابرار بگوی نے علمائے کرام اور شہریوں سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے دوران اسی منظور شدہ نقشہ اوقاتِ سحر و افطار کو ترجیح دی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں