پھلروان میں کریک ڈائون، منشیات اور اسلحہ برآمد،متعدد ملزم گرفتار
پھلروان (نمائندہ دنیا ) پھلروان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لی گئی، متعدد ملزمان کے قبضے سے 2400 گرام سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
پھلروان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لی گئی، متعدد ملزمان کے قبضے سے 2400 گرام سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔