مرزا محمد شفیق کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

 مرزا محمد شفیق کے انتقال پر سیاسی و  سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

بھلوال (نمائندہ دنیا)سماجی و سیاسی شخصیت مرزا محمد احمد کے والد مرزا محمد شفیق کے انتقال پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔

مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے تعزیت کی گئی۔اس موقع پر ایم پی اے منصور سندھو، سفیان سکندر بھرتھ، مرزا محمد اسلم بیگ، فیصل گجر، الیاس ساجد گجر سمیت دیگر معزز شخصیات نے مرزا محمد احمد سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں