15سالہ لڑکی ،شادی شدہ خاتون اغوا

15سالہ لڑکی ،شادی شدہ خاتون اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع عاقل شاہ سے تین نامعلوم کار سواروں نے محنت کش کی بیٹی 15سالہ (ف)،پنڈی کوٹ سے عرفان وغیرہ نے شادی شدہ (ع)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

موضع عاقل شاہ سے تین نامعلوم کار سواروں نے محنت کش کی بیٹی 15سالہ (ف)،پنڈی کوٹ سے عرفان وغیرہ نے شادی شدہ (ع)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں