نوسرباز نے بزرگ کی جیب کاٹ لی

 نوسرباز نے  بزرگ کی جیب کاٹ لی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سلطان ٹاؤن کے رہائشی اکرم مقامی بینک سے اپنی پنشن کی رقم 20 ہزار روپے نکال کر گھر جا رہے تھے کہ ایک کار سوار نے انہیں لفٹ دی اور باتوں میں پھنسانے کے بعد جیب کا صفایا کر دیا۔

 سلطان ٹاؤن کے رہائشی اکرم مقامی بینک سے اپنی پنشن کی رقم 20 ہزار روپے نکال کر گھر جا رہے تھے کہ ایک کار سوار نے انہیں لفٹ دی اور باتوں میں پھنسانے کے بعد جیب کا صفایا کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں