قائد آباد: غیرقانونی اسلحہ ،ملزم گرفتار

قائد آباد: غیرقانونی اسلحہ ،ملزم گرفتار

خوشاب (نمائندہ دنیا) قائد آباد پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے قبضے سے رائفل کلاشنکوف، 222 بور اور پانچ کارتوس برآمد کیے گئے ۔

ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں