تیزرفتار ی پر 17ڈرائیورز گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تیز رفتاری کے شوقین 17 ڈرائیورز گرفتار کر لئے ،7ٹرک،5ویگنیں اور5کاریں قبضہ میں لے کر اقبال،ضیغم ،دلاور ، عزیز ، ادیب ، ذاکر ،غلام مصطفی،بشارت و د یگر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔
تیز رفتاری کے شوقین 17 ڈرائیورز گرفتار کر لئے ،7ٹرک،5ویگنیں اور5کاریں قبضہ میں لے کر اقبال،ضیغم ،دلاور ، عزیز ، ادیب ، ذاکر ،غلام مصطفی،بشارت و د یگر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔