مخالف پر فائرنگ ، مقدمہ درج

مخالف پر فائرنگ ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے حضور میں مخالف پر فائرنگ کر دی ، تنویر ،کامران نے محمد فاروق وزیر پر فائرنگ کی تاہم و ہ بال بال بچ گیا ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ہے۔

نواحی علاقے حضور میں مخالف پر فائرنگ کر دی ، تنویر ،کامران نے محمد فاروق وزیر پر فائرنگ کی تاہم و ہ بال بال بچ گیا ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں